Menu

Surah Al-'Alaq

جما ہوا خون

Chapter 96 of 114

خوبصورت تلاوت قرآن

Surah Al-'Alaq

Recited by Salaah Bukhaatir

Overview

About this Surah

At a glance

Surah 96 of 114

Translation
Urdu
Recitation
Salaah Bukhaatir

Ask the AI about this Surah

Commentary

Tafsir

نام:

آغاز ہی کے دو حرفوں کو اس سورے کا نام قرار دیا گیا ہے ۔

زمانۂ نزول:

انداز بیان پر غور کرنے سے محسوس ہوتا ہے کہ اس سورہ کا نزول یا تو مکہ کے دَورِ متوسط کا آخری زمانہ ہے ، یا پھر یہ
زمانہ قیام مکہ کے آخری دور کی سورتوں میں سے ہے ۔

موضوع و مضمون:

کلام کا مدعا کفار قریش کو نبوت محمدؐی  پر ایمان نہ لانے اور ظلم و استزاء سے اس کا مقابلہ کرنے کے انجام سے ڈرانا ہے ۔
اس میں اِنذار کا پہلو غالب اور نمایاں ہے مگر بار بار  اِنذار کے ساتھ استدلال سے تفہیم بھی کی گئی ہے ۔

استدلال تین امور پر کیا گیا ہے :

توحید پر آثار کائنات اور عقل عام سے ،

آخرت پر آثار کائنات، عقل عام اور خود انسان کے اپنے وجود سے ،

اور رسالت محمؐدی کی صداقت پر اس بات سے کہ آپ تبلیغ رسالت میں یہ ساری مشقت محض بے غرضانہ برداشت کر رہے تھے ، اور اس
امر سے کہ جن باتوں کی طرف آپ لوگوں کو دعوت دے رہے تھے وہ سراسر معقول تھیں اور انہیں قبول کرنے میں لوگوں کا اپنا بھلا
تھا۔

اس استدلال کی قوت پر زجر و توبیخ اور ملامت و تنبیہ کے مضامین نہایت زور دار طریقہ سے بار بار ارشاد ہوئے ہیں تاکہ دلوں کے قفل ٹوٹیں اور جن کے اندر قبول حق کی تھوڑی سے صلاحیت بھی ہو وہ متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔

امام احمد، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ اور طبرانی وغیرہ نے مَعقِل بن یَسار سے روایت کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم
نے فرمایا یٰس الب  القرآن، یعنی یہ سورہ قرآن کا دل ہے ۔ یہ اسی طرح کی تشبیہ  ہے جس طرح سورہ فاتحہ کو اُم القرآن
فرمایا گیا ہے ۔ فاتحہ کو ام القرآن قرار دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں قرآن مجید کی پوری تعلیم کا خلاصہ آگیا ہے ۔ اور
یٰس کو قرآن دھڑکتا ہو دل اس لیے فرمایا گیا ہے کہ وہ قرآن کی دعوت کو نہایت پر زور طریقے سے پیش کرتی ہے جس سے جمود
ٹوٹتا اور روح میں حرکت پیدا ہوتی ہے ۔

انہی حضرت مَعقِل بن یسار سے امام احمد، ابو داؤد اور ابن ماجہ نے یہ روایت بھی نقل کی ہے کہ حضؐور نے فرمایا :
اقرءواسُورۃ یٰس علیٰ موتا کم۔’’ اپنے مرنے والوں پر سورہ یٰس پڑھا کرو۔‘‘ اس کی مسلحت یہ ہے کہ مرتے وت مسلمان کے ذہن
میں نہ صرف یہ کہ تمام اسلامی عقائد تازہ ہو جائیں، بلکہ خصوصیت کے ساتھ اس کے سامنے عالم آخرت کا پورا نقشہ بھی آ جائے
اور وہ جان لے کہ حیات دنیا کی منزل سے گزر کر اب آگے کن منزلوں سے اس کو سابقہ پیش آنے والا ہے ۔ اس مصلحت کی تکمیل کے
لیے مناسب یہ معلوم ہوتا ہے کہ غیر عربی داں آدمی کو سورہ یٰس سنانے کے ساتھ اس کا ترجمہ بھی سنا دیا  جائے تاکہ تذکیر
کا حق پوری طرح ادا ہو  جائے ۔

Verse by verse

Surah Al-'Alaq · جما ہوا خون

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

1. Ayah 1

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ

پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا

2. Ayah 2

خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ

جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی

3. Ayah 3

اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ

پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے

4. Ayah 4

الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ

جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا

5. Ayah 5

عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ

انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا

6. Ayah 6

كَلَّا إِنَّ الْإِنسَانَ لَيَطْغَىٰ

ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہے

7. Ayah 7

أَن رَّآهُ اسْتَغْنَىٰ

اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے

8. Ayah 8

إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ الرُّجْعَىٰ

پلٹنا یقیناً تیرے رب ہی کی طرف ہے

9. Ayah 9

أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَىٰ

تم نے دیکھا اُس شخص کو

10. Ayah 10

عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰ

جو ایک بندے کو منع کرتا ہے جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو؟

11. Ayah 11

أَرَأَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَىٰ

تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ) راہ راست پر ہو

12. Ayah 12

أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَىٰ

یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟

13. Ayah 13

أَرَأَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟

14. Ayah 14

أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَىٰ

کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟

15. Ayah 15

كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ

ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے

16. Ayah 16

نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ

اُس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطا کار ہے

17. Ayah 17

فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ

وہ بلا لے اپنے حامیوں کی ٹولی کو

18. Ayah 18

سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ

ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے

19. Ayah 19

كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِب ۩

ہرگز نہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو

About the Quran

The Quran

The Quran is the holy scripture of Islam. Muslims believe that it is the literal word of Allah (سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى), revealed to the Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) over a period of 23 years. The Quran is composed of 114 Surahs (chapters) and contains 6,236 Ayat (verses). Muslim beliefs and practices are based on the Quran and the Sunnah, the teachings and example of the Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم).

The Kaaba in Mecca
A mosque in South America

Meccan Surahs

The Meccan Surahs are the earliest revelations sent down to the Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم). They were revealed in Mecca, hence their name. These revelations form the foundation of the Islamic faith and contain guidance for Muslims on how to live their lives. The Meccan Surahs are also notable for their poetic beauty and lyrical prose.

Medinan Surahs

The Medinan Surahs are the later Surahs that, according to Islamic tradition, were revealed in Medina after the Prophet Muhammad's (صلى الله عليه وسلم) hijra from Mecca. They were revealed by Allah (سبحانه و تعالى) when the Muslim community was larger and more developed, as opposed to their minority position in Mecca.

Stay connected

Receive regular updates

New features, translations and reminders from AskTheQuran, straight to your inbox.

We use Mailchimp to send updates. You can unsubscribe at any time. See our privacy policy.

We may receive a commission if you click on a link and buy a product, service or similar, at no extra cost to you. Details are in the disclosure policy.